ویرات کوہلی کا نیا ٹیلنٹ سامنے آگیا ، ریپر بن گئے

بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی ریپر بن گئے۔ مشہور گلوکاروں کے ساتھ گانا گا دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کا نیا ٹیلنٹ سامنے آگیا۔ کوہلی نے ریپرز ڈیوائن اور جونیتا گاندھی کے ساتھ مل کر گانا نیا شیر گایا۔ویرات کوہلی نے گانے کی ویڈیو میں دونوں فنکاروں کے ساتھ […]