شدید بارشوں کا سلسلہ ،20سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
لاہور (نیوزڈیسک ) لاہور میں بارش کا 20سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، ، 7 گھنٹے میں 234 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی ۔اوسطاً 150 ملی میٹرسےزائدبارش ریکارڈکی گئی، سب سےزیادہ بارش تاجپورہ میں 234 ملی میٹرریکارڈ کرلی۔ایئرپورٹ پر 159،گلبرگ میں 67 ملی میٹر ، مغلپورہ میں 158 ، چوک ناخدا میں 152،لکشمی چوک میں 134،پانی […]