اٹلی میں انگریزی زبان بولنے پر پابندی کا بل پیش
اطالوی جو سرکاری بات چیت میں انگریزی اور دیگر غیر ملکی الفاظ استعمال کرتے ہیں انہیں وزیر اعظم جارجیا میلونی کی برادرز آف اٹلی پارٹی کی طرف سے متعارف کرائے گئے نئے قانون کے تحت 1 لاکھ ڈالر سے زائد کا جرمانہ بھی عائد کیا جا سکتا ہے۔اٹلی کے ایوان زیریں کے رکن، فیبیو رامپیلی […]