بالی وڈ کے اسٹار امیتابھ بچن شوٹنگ کے دوران بُری طرح زخمی

بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن اپنے مشہور شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی شوٹنگ کے دوران بُری طرح زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ میں لکھا کہ ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے سیٹ پر تیز دھار چیز بائیں ہاتھ پر لگنے سے نس کٹ گئی۔امیتابھ بچن نے […]

ایران: ترک سرحد کے قریب زلزلہ، 3 افراد جاں بحق، 300 زخمی

ایران کے شمال مغربی حصے میں ترکیے کی سرحد کے قریب شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت5 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 300 سے زائد زخمی ہو گئے۔ایرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ زلزلے […]

لانگ مارچ کے کنٹینر پر فائرنگ سے عمران خان زخمی، متعدد زخمی

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک میں پی ٹی آئی کے استقبالیہ کیمپ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے،  جس میں عمران خان کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ فائرنگ سے تین سے چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کی ٹانگ پر پٹی بندھی ہوئی […]

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں دھماکا، 17 شہید، 60 سے زائد افراد زخمی

پشاور کی پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکے سے 17 افراد شہید ہوگئے جبکہ 60 سے زائد زخمی ہیں۔ ترجمان لیڈی ریڈںگ اسپتال کے مطابق دس زخمی افراد کی حالت تشویشناک ہے، زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکے سے مسجد کی چھت گر گئی جبکہ قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا […]

پشاور دھماکا، شہداء کی تعداد 93 ہوگئی، 212 زخمی

پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں شہید افراد کی تعداد 93 ہو گئی۔ریسکیو ادارے کے ترجمان کے مطابق رات 12 سے اب تک 17 شہداء کے جسدِ خاکی اور ایک زخمی کو ملبے سے نکالا گیا ہے۔لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ترجمان کے مطابق اسپتال میں اب تک 83 […]

اداکارہ سنی لیون فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سنی لیون نے اپنی نئی تھرل سے بھرپور فلم ’کوٹیشن گینگ‘ کے سیٹ پر خود کو زخمی کرلیا۔سنی لیون نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں اداکارہ کو صوفے پر بیٹھے اپنا زخمی پاؤں پکڑے ہوئے تکلیف میں روتے ہوئے […]

ترکیہ میں زلزلہ، جاں بحق افراد کی تعداد 4000 سے زائد، ہزاروں زخمی

ترکیہ اور شام میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب آنے والے زلزلے سے اب تک مجموعی اموات 4 ہزار 372 ہو گئی ہیں۔ترک ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار921 ہوگئی، جبکہ 15 ہزار 834 افراد زخمی ہوئے ہیں۔شامی حکام کے مطابق شام میں زلزلے سے اموات کی […]