شام اور ترکیہ میں قیامت خیز زلزلے سے اموات کی تعداد41ہزارسے تجاوز کر گئی
ترکیہ اور شام میں زلزلے کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد41 ہزار سے تجاوز کر گئیں جبکہ ایک ہفتے بعد تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے مزید9افراد کو زندہ نکال لیا گیا ۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے زلزلے کے بعد تسلیم کیا تھا کہ ابتدا میں فوری حکومتی […]