خیبرپختونخوا کے مختلف علاقے زلزلے کی لپیٹ میں ہیں۔
باجوڑ اور لوئر دیر سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔تفصیلات کےمطابق زلزلے کی شدت 5.4 اور گہرائی 186 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔گزشتہ روز بھی لاہور، راولپنڈی اور پشاور سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔زلزلہ […]