زمبابوے سے شکست، ٹیم نے بہت مایوس کن کارکردگی دکھائی، بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے زمبابوے سے شکست پر ٹیم کی کارکردگی کو مایوس کن قرار دے دیا۔پرتھ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ میں زمبابوے سے ایک رنز سے شکست کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے 6 اوورز میں ہم نے نئی بال کا استعمال صحیح سے […]