عدالت نے ایف آئی اے کو راسخ الٰہی کے اثاثے ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی انکوائری کے بعد عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے بیٹے راسخ الٰہی، ان کی بہو اور اس کیس میں فرنٹ مین کے 22 بینک اکاؤنٹس اور 10 ارب روپے مالیت کی زمین منجمد کرنے کا حکم دیا۔مونس الٰہی کی اہلیہ اور چوہدری برادران کے فرنٹ مین قیصر بھٹی […]