خلا میں اُگائے ٹماٹر آج زمین پر پہنچیں گے
خلا میں اگائے گئے ٹماٹروں کو زمین پر لانے کا سفر شروع ہوگیا جو آج زمین پر پہنچ بھی جائیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے کہا ہے کہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر خلا کے اندر لیب میں بنائے گئے ٹماٹروں کو زمین پر لایا جارہا ہے۔ناسا کے اعلان کے مطابق خلائی […]