سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئے

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے۔سابق صدر کے اہل خانہ نے بتایا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کا آج علی الصبح دبئی کے اسپتال میں انتقال ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف طویل عرصے سے امریکن اسپتال دبئی میں زیرِ علاج تھے۔

جنوبی کوریا کے صدر نے سزا یافتہ سابق صدر کو معاف کر دیا

جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے سزا یافتہ سابق صدر پارک گوئن کو معاف کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق عدالت نے جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گوئن کو 22 سال قید سنائی تھی۔خاتون صدر پارک گوئن کو کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کے الزام میں 2017 میں عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔برطانوی […]

ٹرمپ کی کوششیں ناکام، ٹیکس گوشوارے منظرعام پرآگئے

ٹیکس گوشوارے منظر عام پر لانے سے امریکی قوم تقسیم ہوجائے گی، ٹرمپ کا ردعمل ونلڈ ٹرمپ کے گوشوارے پبلک کرنے کے حق میں 24 نے جبکہ مخالفت میں 16 ارکان نے ووٹ ڈالے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے منظر عام پر آگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]