لکھاریوں کے احتجاج کے باعث اس سال ایمی ایوارڈ نہیں دیا جائے گا۔
ہالی ووڈ میں رائٹرز اور اداکاروں کی ہڑتال کے سبب اس سال ایمی ایوارڈز منعقد نہیں ہوسکیں گے۔75ویں ایمی ایوارڈز کی تقریب 18 ستمبر کو ہونا تھی، ایمی ایوارڈز کا شیڈول باضابطہ طور پر تبدیل کردیا گیا ہے۔ٹیلی ویژن اکیڈمی اور فاکس نے مشترکہ طور پر اعلان کیا ہے کہ ایمی ایوارڈز کی تقریب 6 […]