پانی میں گرا سام سنگ فون ڈھونڈنے کے لیے انڈین افسر نے سارا ڈیم خالی کر دیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )انڈین حکومت کے ایک سرکاری افسر نے اپنا فون بازیاب کرنے کے لیے ڈیم میں سے سارا پانی نکال دیا جس پر اب اسے معطل کر دیا گیا ہے۔مرکزی ریاست چھتیس گڑھ میں اتوار کو راجیش وشواس نے سیلفی لینے کے دوران اپنا فون پانی میں گرا دیا تھا۔ پھر ان کے […]