ساہیوال میں مکان کی چھت گرنے سے چار خواتین جاں بحق، بچوں سمیت 7 افراد زخمی
ساہیوال(نیوز ڈیسک) نواحی گاؤں میں موسلادھار بارش کے دوران مکان کی خستہ حال چھت گرنے سے 4 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق ساہیوال اورگردونواح میں طوفانی بارش کے باعث قریبی گاؤں میں گھر کی چھت گرگئی جس میں 4 خواتین جاں بحق اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملنے […]