آئرن کی کمی کا شکار ہیں تو ان سبزیوں اور پھلوں کا استعمال کیجئے
راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) جسم میں آئرن کی کمی ہو تو آپ اینیمیا یعنی خون کی کمی کا شکار ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ کے جسم میں آئرن کی کمی ہو تو آپ کا جسم مناسب مقدار میں ہیموگلوبن بنانے سے قاصر ہوجاتا ہے۔ہیموگلوبن خون کے سرخ خلیات کا وہ پروٹین ہے جو آکسیجن کو جسم کے […]