عالمی سب میرین کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر
عالمی سب میرین کیبل میں خرابی سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے۔ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق سب میرین کیبل پر مصر کے قریب ایک سے زائد کٹ لگے ہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ سب میرین کیبلز کٹنے سے پی ٹی سی ایل اور ٹرانس ورلڈ کی سروس متاثر ہوئی۔ترجمان نے کہا […]