جڑانوالہ میں توہین مذہب کے افسناک واقعہ پر شوبز کے فنکاروں کی شدد مذمت۔اداکارہ سجل علی نے واقعے کی شدید مذمت کی۔
انہوں نے لکھا کہ ’کسی بھی مذہب میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں ہے، یہ انتہائی باعث شرمناک اور دل شکستہ فعل ہے‘۔ انہوں نے مذمت کرتے ہوئے مزید لکھا کہ ’میں اقلیتوں کے خلاف تشدد کے اس عمل کی شدید مذمت کرتی ہوں اور ملک میں اتحاد اور امن کے لیے دعاگو ہوںاداکارہ ازیکا […]