ایسے اسکرپٹ کا انتخاب نہیں کرتی جس میں خواتین کو کمزور دکھایا جائے:سجل علی

برطانوی فلم ساز جمائما خان کی فلم ’واٹس لو گوٹ ٹو ڈو ود اٹ؟‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی پاکستانی اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ وہ جان بوجھ کر ایسے اسکرپٹ کا انتخاب نہیں کرتیں جس میں خواتین کو کمزور دکھایا جائے اورایسا کرنا میری ذمہ داری ہے۔سجل علی نے فلم میں […]

شادی محبت کی ہو یا ارینج دونوں ہی صورتوں میں رسک ہوتی ہے ، سجل علی

معروف اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ شادی محبت کی ہو یا ارینج دونوں ہی صورتوں میں وہ ایک رسک ہوتی ہے۔اداکارہ نے امریکی شوبز ویب سائٹ ڈیڈ لائن سے اپنی آنے والی فلم واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ کی پروموشن کے لئے بات کرتے ہوئے سجل علی نے فلم میں کام […]

سجل علی نے بھارت میں گھر بنانے کی خواہش ظاہر کردی

پاکستانی اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے باہر اگرکسی اورملک میں رہنا ہوتو وہ بھارت بھی ہوسکتا ہے۔دبئی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت میں سجل علی نے بھارت میں گھر بنانے کی خواہش کا اظہارکیا۔سجل علی سے جب پوچھا گیا کہ پاکستان سے […]

سجل علی نے بالی ووڈ فلموں میں کام کرنےکی خواہش کا اظہار کردیا

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ فلموں میں کام کرنےکی خواہش کا اظہار کیا ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو میں سجل علی نے سرحد پار فنکاروں کے ساتھ کرم کرنے کے حوالے سے اپنا تجربہ بتاتے ہوئے کہا کہ ان میں ایک اپنائیت ہے اور […]

سجل علی امرا جان ادا کے کردار میں نظر آئیں گی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ سجل علی اب مشہور زمانہ امرا جان ادا کے کلاسک کردار میں نظر آئیں گی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ابوظہبی میں قائم ایجنسی کے تحت پروڈیوسر حامد حسین اور محمد یعقوب اس کلاسکل سیریز کو پروڈیوس کریں گے۔امرا جان ادا اردو ادب کا ایک کلاسک ناول ہے جسے […]

سجل علی کی ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت

پاکستانی کی معروف اداکارہ سجل علی کی ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز جمائما خان کی فلم واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ سے کیا ہے اور انہوں نے شبانہ اعظمی، ایماتھامسن اور للی جیمز کے […]

سجل علی نے اپنے دل کا حال سنا دیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )لالی ووڈ و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔ہر دلعزیز اداکارہ سجل علی سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں، اِن کی نت نئی پوسٹس دیکھنے کے لیے مداحوں کی جانب سے باقاعدہ انتظار کیا جاتا ہے جس کا اندازہ […]

سجل علی میری پسندیدہ اداکارہ ہیں،فیصل قریشی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے سجل علی کو اپنی پسندیدہ اداکارہ قرار دے دیا۔اپنے حالیہ انٹرویو میں فیصل قریشی نے کہا کہ سجل علی میری پسندیدہ اداکارہ ہیں ، سجل کے ساتھ میں نے صرف ایک ہی سیریل کیا ہے لیکن واقعی ان کے اندر کوئی جادو ہے۔اداکار کا کہنا تھا […]

اداکارہ سجل علی نےشادی کو خطرہ قرار دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں میرج ’لو‘ ہو یا ’ارینج‘ دونوں صورتوں میں ہی خطرہ ہوتی ہے‘۔ سجل علی نے ایک انٹرویو کے دوران شادی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ذاتی طور پر صرف محبت کی […]

چائلڈ لیبر – سجل علی نے اپنے دل کی بات کہی۔

پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی نے بچوں اور گھریلو مزدوری کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔آنگن اداکار نے اپنے ویڈیو پیغام میں سب پر زور دیا کہ وہ چائلڈ لیبر کے واقعات کی اطلاع متعلقہ حکام کو دیں کیونکہ یہ قابل مذمت ہے۔