وفاقی کابینہ نےلائن لاسزکم کرنے اور بجلی چوری کیخلاف سخت اقدامات کی ہدایت کردی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی کے لائن لاسز کم کرنے اور بجلی چوری کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 23 جنوری کے بجلی کے بریک ڈاؤن پر 18 صفات پر مشتمل رپورٹ پیش کی گئی، ذرائع کے مطابق کابینہ ارکان […]