سدرہ امین آئی سی سی ویمن پلئیر آف دی منتھ قرار
قومی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی سدرہ امین نے اپنی عمدہ کارگردگی پر آئی سی سی ویمن پلئیر آف دی منتھ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔سدرہ امین نے آئرلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں 277 رنز بنائے تھے، جس میں وہ لاہور میں ہونے والے پہلے میچ میں پانچواں سب سے بڑا سکور بنانے میں کامیاب […]