فٹبال ورلڈ کپ کا جنون، سرجری کے دوران مریض میچ دیکھتا رہا
فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے میچز کا جنون مریض اپنے ساتھ آپریشن تھیٹر میں بھی لے گیا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق پولینڈ کے ایک اسپتال کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے، جس میں آپریشن تھیٹر کے اندر مریض کو ٹی وی پر فٹبال ورلڈ کپ کا میچ دیکھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے […]