موسم سرما میں صحت مند رہنا ہے تو کھانے پینے کا خاص خیال رکھیں

سردی کا موسم اب آہستہ آہستی ملک میں اپنی دستک دینا شروع کر رہا ہے۔شام کے وقت کھلے علاقے میں ہلکی ٹھنڈی ہوا چلنے لگی ہے اور ٹھنڈ اپنا پورا اثر دکھانے لگے گی۔ جیسے ہی ٹھنڈ کی شروعات ہوتی ہے تو اس کا انسان، جانور، پیڑ پودے پر اس کا واضح اثر نظر آتا […]

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار،پہاڑوں پر شدید برفباری

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، بابوسر ٹاپ، نانگا پربت، بٹوگاہ ٹاپ کے بالائی پہاڑوں پر شدید برفباری ہوئی ہے۔رپورٹس کے مطابق ہنزہ میں درجہ حرارت گرنے سے واٹر چینلز میں پانی جم گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے 28 اور 29 دسمبر کو ملک کے بیشتر علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کی […]

اگلے ھفتے ملک میں سردی لہر؛ محکمہ موسمیات

آنے والا ھفتہ موسم سرما کی آمد کا عندیہ دے رھا ھے- محکمہ موسمیات نے کہا ھے اس ھفتے ملک میں سردی کی پہلی لہر داخل ھو گی- شمالی علاقہ جات میں برف باری کا سلسلہ پہلے ہی شروع ھو چکا- موسم خوشگوار ہو چکا ھے

مری اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری

ملکۂ کوہسار مری سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کے باعث متعدد مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں۔ملکۂ کوہسار مری اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے، شدید سردی کے باعث مقامی افراد گھروں تک محدود ہو گئے، درجۂ حرارت منفی 4 ڈگری […]

نیویارک میں برف باری سے معمول کی زندگی مفلوج

امریکی ریاست نیویارک میں برف باری سے معمول کی زندگی مفلوج ہوکر رہ  گئی ہے۔ برف باری  کے بعد مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بفالو میں 6 فٹ تک ریکارڈ برف پڑی ہے، متاثرہ علاقوں میں کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں جبکہ اسکول بند کردیے گئے ہیں۔ نیویارک میں آج […]

مری میں برفباری کے بعد بارش،مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں داخل

پنجاب کے سیاحتی مقام مری میں برفباری کے بعد بارش اور برف باری کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں داخل ہوگئی ہیں، محکمہ موسمیات نے آج سے بلوچستان میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور جمعرات کو بلوچستان […]

ہلکی بارش کے ساتھ موسم خوشگوار،ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ

شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے ساتھ موسم خوشگوار ہو گیا،ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 17 اور کم سے کم 8 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان […]

زیارت میں رواں سیزن کی پہلی برف باری،سردی میں اضافہ

زیارت میں رواں سیزن کی پہلی برف باری کے باعث سردی بڑھ گئی، کوئٹہ میں بھی سردی میں اضافہ ہوگیا، گاڑیوں کے شیشوں پر پڑی اوس برف بن گئی ۔اس کے علاوہ کشمیر کی وادی نیلم کے مختف علاقوں میں دو روز کے وقفے کے بعد دوبارہ بارش اور برف باری ہوئی جبکہ خیبر کی […]

محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے  کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہے گا تاہم شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔#ColdWeather […]

ملک بھر میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی

مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان میں آج داخل ہوں گی، بدھ سے جمعہ کے دوران بارش اور برف باری کی پیش گوئی کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے، کراچی میں سردی بڑھنے کا امکان ہے۔اس حوالے سے بلوچستان کے محکمہ پی ڈی ایم اے نے صوبے کے تیرہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو مراسلہ جاری کردیا۔ڈائریکٹر […]