گوگل میں انقلابی تبدیلی کا اعلان
راولپنڈی ( نیوز ڈیسک)گوگل کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) سندر پچائی نے گوگل سرچ انجمن میں جلد انقلابی تبدیلی کا اعلان کر دیا۔گوگل کے سی ای او سندر پچائی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ گوگل سرچ انجن بہت جلد مختلف محسوس ہو گا اور اے آئی جیسی ٹیکنالوجی سے گوگل کو […]