تمام سرکاری ملازمین پر دوسری شادی پر پابندی عائد
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی صوبہ بیہار کی حکومت نے اپنے تمام سرکاری ملازمین پر پابندی لگا دی ہے کہ وہ اگر دوسری مرتبہ شادی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے انہیں اپنے متعلق محکمہ سے اجازت طلب کرنا ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن […]