اگر ہمارے پاس اپنا تیل ہوتا تو عوام کو بھی سستا فراہم کرتے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت ہر 15 دن میں پیٹرول کی قیمتوں کا اعلان کرتی ہے، اگر ہمارے پاس اپنا تیل اور گیس ہوتا تو عوام کو بھی سستا فراہم کرتے۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ 15 ماہ میں پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، کوشش […]