سندھ: جوگیوں میں شادی طے ہونے سے قبل لڑکے کی سسرال میں تین ماہ کی ’انٹرن شپ‘کی رسم
سندھ میں جوگیوں کی برادری میں شادی طے کیے جانے کے وقت ایک انوکھی رسم عرصہ دراز سے چلی آ رہی ہے۔اس رسم میں لڑکے کو منگنی کے بعد لڑکی والوں کے گھر رہ کر اپنی محبت اور ذمہ داری کا یقین دلانا ہوتا ہے اور اگر لڑکی والوں کو لڑکے کے خلوص کا یقین ہو جائے تو […]