سشانت سنگھ کا خودکشی والا کمرہ لوگوں کیلیے خوف کی علامت بن گیا
بھارت کے نوجوان اداکار سشانت سنگھ راجپوت کا خودکشی والا فلیٹ ڈھائی سال بعد بھی لوگوں کے لیے خوف کی علامت بنا ہوا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ سشانت سنگھ جس کمرے میں پھندے سے جھولتے مردہ حالت میں پائے گئے تھے وہ اُن کی موت کے بعد سے اب تک خالی ہے اور وہاں کسی نے […]