سفر وسیلہ ظفر
سفر وسیلہ ظفر ھے، ضرور کرنا چاھیے، مگر بیگانی ایئر لائن سے – اپنی ، پی آئی اے تو بالکل چڑی چڑی ھو چکی ھے- کبھی جہازوں میں پٹرول نہیں تو کبھی پائلٹ کا موڈ نہیں- پی آئی اے کے مسائل پیاز کے چھلکے کی مانند ہیں- ایک چھیلو تو نیچے ایک اور ، پرت […]