سلمان خان نے باجی را مستانی میں کترینہ کیف کو کاسٹ کرنے کی حمایت کیوں کی؟

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے ماضی میں ایک بار ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی سے درخواست کی کہ وہ اپنی فلم سے سابقہ حسینہ عالم خوب رو اداکارہ ایشوریا رائے کو نکال دیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان اور اداکارہ ایشوریا رائے کے افیئرز کے چرچے ایک […]

سلمان خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ،فروخت کے لیے بھی دستیاب

ٹوئٹر پر 40 ملین فالورز رکھنے والے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہو گیا جو ہیکرز کی جانب سے فروخت کے لیے بھی دستیاب ہے۔بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرنے کے بعد ہیکرز نے ایلون مسک کو بھی دھمکی دے دی کہ اگر شرائط […]

بگ باس او ٹی ٹی 2 میں کرن جوہر کی جگہ سلمان خان میزبان ہوں گے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) بگ باس او ٹی ٹی 2 میں کرن جوہر کی جگہ سلمان خان میزبان ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر بگ باس میں سلمان خان کرن جوہر کی جگہ میزبانی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ رواں برس کے اوائل میں سلمان خان نے بگ باس […]

بالی وڈ کے دونوں میگا اسٹارز ایک ساتھ

بالی وڈ کے اداکار سلمان خان نے اپنی سالگرہ کے موقع پر کنگ خان شاہ رخ خان کا گلے مل کر استقبال کیا۔بالی وڈ کے دونوں میگا اسٹارز کی ایک دوسرے گلے ملنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ دونوں اداکاروں کے مداحوں نے اپنے پسندیدہ اسٹارز کو ایک ساتھ دیکھ کر خوشی کا […]

شاہ رخ اور سلمان خان حقیقی اسٹارز اور میں دونوں سے بہت متاثر ہوں، وکی کوشل

بالی ووڈ اداکار اور کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل نے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور سپر اسٹار سلمان خان کو حقیقی اسٹارز قرار دیا۔  فلمی دنیا میں اسٹارز کی حیثیت حاصل کرنے کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے وکی کوشل کا کہنا تھا کہ وہ شاہ رخ خان […]

سلمان خان 57 برس کے ہوگئے

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان آج اپنی 57 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں سب سے زیادہ فین فالوونگ رکھنے والے اداکار سلمان خان نے اپنی 57 ویں سالگرہ اپنی چھوٹی بھانجی آیت شرما کے ساتھ منائی جو گزشتہ روز تین سال کی ہوگئی ہے۔خان خاندان نے ماموں […]

سلمان خان کے فلم ’چک دے! انڈیا‘ میں کام نہ کرنے کی وجہ پاکستان تھا؟

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے2007 کی کامیاب فلم ’چک دے! انڈیا‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔یہ بات تو سلمان خان کے مداح یقیناََ جانتے ہوں گے کہ شاہ رخ خان کی 2007 کی کامیاب فلم’چک دے! انڈیا‘ کی سب سے پہلے سلمان خان کو پیشکش کی گئی تھی لیکن اُنہوں نے اس […]

بھارتی اداکار سلمان خان نے اپنی کامیابی کا راز بتا دیا

بالی ووڈ میں بھائی جان کے نام سے مشہور سپر اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کس طرح شہرت اور کامیابی حاصل ہوئی۔سلمان خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کے کیرئیر کی ابتدا سے ہی انہیں شہرت حاصل ہوگئی تھی مگر ان کے شہرت یافتہ اور کامیاب ساتھی اداکاروں […]

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کا شکار

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کا شکار ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ڈینگی میں مبتلا ہو گئے ہیں، جس کی وجہ سے وہ بگ باس کے آنے والے ایپی سوڈز میں میزبانی نہیں کر سکیں گے۔سلمان خان کی طبیعت گزشتہ کچھ دنوں سے ناساز تھی، ڈاکٹروں نے ڈینگی کی تشخیص […]

سلمان خان کو دھمکیوں کا معاملہ، پولیس نے اداکار کے گھر کی سکیورٹی بڑھا دی

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو جان کی دھمکیاں ملنے کے بعد ممبئی پولیس نے اداکار کے گھر کے باہر سکیورٹی میں اضافہ کر دیا۔ ای میل کے ذریعے سلمان خان سے متعلق جان لیوا دھمکی موصول ہونے کے بعد ممبئی پولیس نے باندرہ پولیس اسٹیشن پر اداکار کے قریبی ساتھی کی مدعیت میں […]