سلمان خان نے منگنی کر لی

سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ بھارتی سُپر اسٹار سلما ن خان نے منگنی کر لی ہے۔سلمان خان کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں ان تصاویر کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں انہوں نے درمیانی انگلی میں انگوٹھی پہن رکھی ہے جس […]

شاہ رخ خان نے سلمان خان کو زبردست اور بہت مہربان شخص قرار دے دیا

بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے نیند سے اٹھتے ہی مداحوں سے بات کر کے اور ان کے سوالوں کے جواب دے کر ان کی خواہش پوری کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہ رخ خان نے پیغام میں لکھا کہ ہم سب سوالوں کے ساتھ اٹھتے ہیں، آج میں جوابات کے […]

بالی ووڈ اداکار سلمان خان ڈینگی سے صحت یاب

بالی ووڈ اداکار سلمان خان ڈینگی بخار سے ایک ہفتے میں صحت یاب ہو کر گھر سے باہر نکل آئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز سلمان خان نے اپنے بہنوئی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی تو وہاں موجود مہمان اور مداح ان کو دیکھ کر بہت خوش ہوئے۔ تقریب میں میڈیا کے […]

بھارتی سُپر اسٹار سلمان خان کی صحت میں بہتری

ڈینگی کا شکار ہونے والے بھارتی سُپر اسٹار سلمان خان اب تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ڈینگی بخار کی وجہ سے آرام کر رہے ہیں اور ان کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔ اس حوالے سے اداکار کے منیجر نے بتایا ہے کہ سلمان خان تیزی سےصحت […]

سلمان خان بگ باس 16 سے آوٹ، اب کرن جوہر میزبانی کریں گے

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی میں مبتلا ہوگئے ہیں جس کے باعث انہوں نے رئیلٹی گیم شو بگ باس 16 کی میزبانی سے رخصت طلب کرلی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کی گزشہ کچھ دنوں سے طبعیت ناساز تھی جس کے باعث وہ گزشتہ کئی قسطوں میں بگ باس 16 […]

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کا شکار

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کا شکار ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ڈینگی میں مبتلا ہو گئے ہیں، جس کی وجہ سے وہ بگ باس کے آنے والے ایپی سوڈز میں میزبانی نہیں کر سکیں گے۔سلمان خان کی طبیعت گزشتہ کچھ دنوں سے ناساز تھی، ڈاکٹروں نے ڈینگی کی تشخیص […]

سلمان خان کے فلم ’چک دے! انڈیا‘ میں کام نہ کرنے کی وجہ پاکستان تھا؟

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے2007 کی کامیاب فلم ’چک دے! انڈیا‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔یہ بات تو سلمان خان کے مداح یقیناََ جانتے ہوں گے کہ شاہ رخ خان کی 2007 کی کامیاب فلم’چک دے! انڈیا‘ کی سب سے پہلے سلمان خان کو پیشکش کی گئی تھی لیکن اُنہوں نے اس […]