بھارتی اداکار سلمان خان نے اپنی کامیابی کا راز بتا دیا

بالی ووڈ میں بھائی جان کے نام سے مشہور سپر اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کس طرح شہرت اور کامیابی حاصل ہوئی۔سلمان خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کے کیرئیر کی ابتدا سے ہی انہیں شہرت حاصل ہوگئی تھی مگر ان کے شہرت یافتہ اور کامیاب ساتھی اداکاروں […]

سلمان خان کو دھمکیوں کا معاملہ، پولیس نے اداکار کے گھر کی سکیورٹی بڑھا دی

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو جان کی دھمکیاں ملنے کے بعد ممبئی پولیس نے اداکار کے گھر کے باہر سکیورٹی میں اضافہ کر دیا۔ ای میل کے ذریعے سلمان خان سے متعلق جان لیوا دھمکی موصول ہونے کے بعد ممبئی پولیس نے باندرہ پولیس اسٹیشن پر اداکار کے قریبی ساتھی کی مدعیت میں […]

قتل کی دھمکیاں ، سلمان خان نے بلٹ پروف گاڑی خرید لی

راولپنڈی (ویب مانیٹرنگ)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد بلٹ پروف گاڑی خرید لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان کو بدنامِ زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جانب سے حال ہی میں متعدد بار قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں جس کے بعد اداکار نے اپنی سیکیورٹی کو […]

سلمان خان نے ایک مرتبہ پھر جِم سے اپنی تصاویر شیئر کر دی

بالی ووڈ اداکار سلمان خان اچانک سے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک ہو گئے ہیں جہاں وہ اپنی نجی زندگی سے متعلق بھی مداحوں کو بتاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔سلمان خان نے ایک مرتبہ پھر جِم سے اپنی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کیں جسے ان کے مداح خوب پسند کر رہے […]

جسے میں چاہتا تھا مجھے جان بولے وہ بھی بھائی بولتی ہے، سلمان کا انکشاف

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بالیو وڈ کے سلطان سلمان خان نے پیار کے معاملے میں خود کو بدقسمت قرار دے دیا۔سوشل میڈیا پر جاری ٹی وی پروگرام کے پرومو میں میزبان سلمان خان سے سوال کرتے ہیں کہ پہلی، پھر دوسری، پھر تیسری اور چوتھی آپ کا یہ موو آن کا سلسلہ تو ختم ہی نہیں […]

سلمان خان نے باجی را مستانی میں کترینہ کیف کو کاسٹ کرنے کی حمایت کیوں کی؟

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے ماضی میں ایک بار ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی سے درخواست کی کہ وہ اپنی فلم سے سابقہ حسینہ عالم خوب رو اداکارہ ایشوریا رائے کو نکال دیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان اور اداکارہ ایشوریا رائے کے افیئرز کے چرچے ایک […]

بگ باس او ٹی ٹی 2 میں کرن جوہر کی جگہ سلمان خان میزبان ہوں گے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) بگ باس او ٹی ٹی 2 میں کرن جوہر کی جگہ سلمان خان میزبان ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر بگ باس میں سلمان خان کرن جوہر کی جگہ میزبانی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ رواں برس کے اوائل میں سلمان خان نے بگ باس […]