دو دہائیوں بعد شاہ رخ اور سلمان ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے: بھارتی میڈیا
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ کے دو سپر اسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان 1995 کے بعد ایک مرتبہ پھر ایک ساتھ فلم میں دکھائی دیں گے۔دنیا بھر میں کنگ خان اور دبنگ خان کے ان گنت مداح ہیں جو دونوں کو ایک ساتھ دیکھنے کے لیے بے تاب رہتے تھے، چنانچہ اب ان […]