کترینہ کیف کا سلمان خان کے ساتھ ڈانس، ویڈیو وائرل
بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان اور کترنیہ کیف کے ایک ساتھ ٹی وی پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ بھارتی رئیلٹی شو بگ باس کی حالیہ قسط میں کترینہ کیف نے اپنی فلم ’فون بھوت‘ کی پروموشن کے حوالے سے شرکت کی تو مداحوں کو ایک مرتبہ پھر اسکرین […]