عمران خان کے بیٹے کو عرب شہزادی کی شادی کی پیشکش؟حقیقت جانئے 

وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے سلیمان خان کی تصویر کے ساتھ ایک لڑکی کی تصویر کو جوڑ کر شیئر کیا جانے لگا اور دعویٰ کیا جاتا رہا کہ یہ دبئی کی شہزادی ماہراہے اور انہوں نے سلیمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی ہے تاہم اب اس تصویر کی حقیقت سامنے آ گئی ہے […]