چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کر دی گئی۔رمیز راجہ کو پی سی بی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سمری گزشتہ رات وزیراعظم آفس بھجوا دی۔سمری میں پی سی بی گورننگ بورڈ ممبرز […]

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، آرمی چیف کی تقرری کی سمری موصول ہو گئی ، وزیراعظم آفس کی تصدیق

وزیراعظم آفس نے تصدیق کی ہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اورآرمی چیف کی تقرری کی سمری موصول ہو گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم ہاﺅس نے تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اورآرمی چیف کی تقرری کی سمری موصول ہو گئی ہے۔وزارت دفاع کی طرف […]