اداکارہ سنبل اقبال کے خلاف عدالت نے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ سنبل اقبال کے خلاف عدالت نے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر کے 15 فروری کو عدالت میں طلب کرلیا۔کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے گواہی اور شواہد پیش نا کرنے کے معاملے پر اداکارہ کے 10 ہزار روپے مالیت کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری […]