بارشوں کی وجہ سے سندھ اور بلوچستان کا پانی حب ڈیم میں اونچی سطح پر پہنچ گیا صرف 3 فٹ کی گنجائش باقی۔

واپڈا ذرائع کے مطابق 22 جولائی کو حب ڈیم میں پانی کی سطح 329 فٹ سے زائد تھی۔ سندھ اور بلوچستان کے پہاڑی سلسلے میں حالیہ بارشوں کے بعد 23 جولائی کی شام حب ڈیم میں سطح آب 330.9 فٹ تک پہنچ گئی تھی۔ پیر کی شام 7 بجے تک حب ڈیم میں پانی کا […]

سیلاب سے نقصانات ، سندھ حکومت اور بلدیاتی اداروں کا مشترکہ سروے مکمل۔

سندھ میں سیلاب سے تباہی پر سندھ حکومت اور بلدیاتی اداروں نے مشترکہ سروے مکمل کر لیا ھے ۔صوبے میں سیلاب سے دس ہزار سیوریج پایپ لائنز کو نقصان پہنچا ھے ،۵۲ مختلف مقامات سے مرکزی شاہراہیں تباہ جبکہ بلدیاتی اداروں کو تقریبا۱۶ ارب روپے کا نقصان پہنچا ھے۔

بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے کراچی میں مارکیٹیں رات ۹ بجے بند کرنے کا حکم

سندھ حکومت کی جانب سے سندھ میں تمام شادی ہالز ۱۰ بجے جبکہ تمام بازار، دکانیں، مارکیٹس اورشاپنگ مال رات 9 بجے بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔تمام ہوٹلز، ریسٹورنٹ اور کافی شاپس کو رات 11 بجے تک بند کرنا ہوگا، جبکہ پیٹرول پمپ، ہسپتال، میڈیکل اسٹورز، بیکری اور دودھ کی دکانوں […]