عائزہ کی مرضی کے بغیر کوئی سانس بھی نہیں لے سکتا۔۔ بھائی سے منگنی ٹوٹنے کے بعد عروبہ نامی خاتون کا عائزہ خان اور فیملی کے خلاف سنگین الزامات
“مجھ سے جھوٹ بولا کہ پورا خاندان اور میرا منگیتر احد خان بہت پڑھا لکھا اور بزنس گریجویٹ ہے۔ اس کے پاس تو بی اے کی ڈگری بھی نہیں ہے۔ بہن کے ٹکڑوں پر پل رہا ہے“انتہائی سخت الفاظ استعمال کرنے والی ان خاتون کا دعویٰ ہے کہ وہ مشہور اداکارہ عائزہ خان کے بھائی […]