وزیراعظم نے جنوبی خیبرپختونخوا کیلئے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا
وزیراعظم شہبازشریف نے جنوبی خیبر پختونخوا کیلئے ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔وزیراعظم شہبازشریف آج ڈیرہ اسماعیل خان کے دورے پر ہیں ،اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف کو صوبوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔خیبر پختونخوا کے گورنر حاجی غلام علی ، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال بھی وزیراعظم کے ہمراہ […]