میگھن کی شہزادہ ہیری سے شادی کے بارے میں سوتیلی بہن کے چونکا دینے والے انکشافات
راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) میگھن کی شہزادہ ہیری سے شادی کے بارے میں سوتیلی بہن سامنتھا مارکل نے کچھ چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ چارلس کی تاجپوشی سے قبل میگھن مارکل کے والد، بھائی اور سوتیلی بہن ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دینے والے ہیں۔براڈکاسٹر کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ […]