پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا صارفین نے پی ڈی ایم کو سبق سکھانے کا انوکھا طریقہ نکال لیا
پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا صارفین نے حکمران اتحاد پی ڈی ایم کو سبق سکھانے کیلئے انوکھا طریقہ نکال لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر سرکردہ کارکنان نے پی ڈی ایم سے بدلہ لینے کیلئے سیاسی رہنماؤں اور ان کے حمایتی صحافیوں کی ٹویٹس پر کمنٹس، رپلائیز اور شیئر […]