میری بہن سردی سے مر گئی ،شامی بچی کی دل دہلا دینے والی فریاد

میری بہن سردی سے مر گئی مگر ہمیں بچانے اور مدد دینے والا کوئی نہیں،سوشل میڈیا پر بچی کی ویڈیووائرلشام کے جھنم زار میں بچوں کی زبوں حالی کے لرزہ خیز واقعات میں ایک تازہ واقعہ ایک ننھی بچی کا ہے جس کے ٹھنڈے رخساروں پر گرنے والے آنسوں نے پوری دنیا کو ہلا کر […]

انوشکا شرما کا ویرات کوہلی کے ہوٹل روم کی ویڈیو لیک ہونے پر سخت ردعمل

بالی وڈ کی صفِ اول کی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے شوہر ویرات کوہلی کے ہوٹل روم کی ویڈیو لیک ہونے پر سخت ردعمل دیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں آسٹریلوی شہر پرتھ میں موجود ویرات کوہلی نے 31 اکتوبر کو انسٹاگرام پر اپنے ہوٹل کے روم سے لیک ہونے والی ویڈیو شیئر کی […]

زندگی آپ کی تو فیصلہ بھی آپ کا

تحریر :عتیق الرحمانبالاخر سوشل اینیمل کو گپ شپ کے لئے سوشل میڈیا میسر آ ہی گیا- لیکن انٹر نیٹ معاشروں کی ترقی کو آسمان کی بلندیوں پر بھی لے گیا ہے- ہم نئی ٹیکنالوجی کو اپنی ترجیح کے لحاظ سے استعمال کرتے ہیں- پوری دنیا میں کنٹینر سامان کی ترسیل کے لئے استعمال ہوتے ہیں […]

سوشل میڈیا کھولنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا: پی ٹی اے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)حکام نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا سائٹس کھولنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔اعلامیے کے مطابق ملک بھرمیں موبائل براڈبینڈسروس بحال ہے، انٹرنیٹ سروسزپرپابندی کی کوئی ہدایت نہیں ملی تاہم یوٹیوب، ٹوئٹر اور فیس بک کی سروسز ابھی تک ڈائون ہیں۔یاد رہے کہ عمران […]

اروشی روٹیلا کے سفید لباس نے صارفین کو الجھن میں ڈال دیا

مشہور بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا اپنی نئی پوسٹ میں سفید لباس میں نظر آئیں تو سوشل میڈیا صارفین الجھن کا شکار ہوگئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر گزشتہ روز اروشی روٹیلا نے ایک تصویر اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا، ہلکے میک اپ […]

کس سیاستدان کے کتنے فالورز؟ عمران خان بازی لے گئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ماضی کے برعکس موجودہ دور میں پاکستانی سیاستدانوں میں سوشل میڈیا کا استعمال بڑی تیزی سے بڑھا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرکو پاکستان کے اکثر  سیاستدان ٹوئٹرسے استعمال کر رہے ہیں ۔حالیہ سیاسی  صورتحال کے پیش نظر اکثر پارٹی رہنما اپنی سیاسی سرگرمیوں کیلئے ٹوئٹرکو ترجیح دیتے […]

آئمہ بیگ کی ریکھا کے انداز میں تصاویر وائرل

پاکستانی میوزک انڈسٹری کی ورسٹائل گلوکارہ آئمہ بیگ کو لیجنڈری اداکارہ ریکھا جی کا انداز ایسا بھایا کہ فوٹو شوٹ کے لئے اسی انداز کا انتخاب کر لیا۔فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر آئمہ بیگ نے ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے جو انہوں نے ملبوسات کے ایک برانڈ کے لئے ریکارڈ کروایا […]

رنویر سنگھ کو اپنے ھی سیکورٹی گارڈ نے تھپر مار دیا۔

بالی وڈ کے مشہور اداکار رنویر سنگھ کو ممبئ میں ایک تقریب کے دوران انکے اپنے ھی سیکورٹی گارڈ نے تھپر مار دیا۔سیکورٹی گارڈ رنویر سنگھ کو ہجوم سے بچا رھاُ تھا کہ غلطی سے اسکا تھپر رنویر سنگھ کو اپنے ھی سیکورٹی گارڈ نے تھپر مار دیا۔ کو لگ گیا ۔واقعہ کی ویڈیو وائرل […]

سوشل میڈیااب توہین آمیز رویے کا میدان بن چکا ہے ، علیزے شاہ

اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اب توہین آمیز رویے کا میدان بن چکا ہے۔ ایک انٹرویو میں علیزے شاہ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر جب ایک خاتون کھڑی ہوکر اپنا دفاع کرتی ہے تو لوگ اس کی زندگی کو زیادہ مشکل بنادیتے ہیں۔ […]