اداکارہ سجل علی کو تمغہ امتیاز مل گیا۔
اس حوالے سے بدھ کو جاری کردہ سرکاری بیان میں کہا گیا کہ سول ایوارڈ اداکارہ کی اداکاری کے شعبے میں ایک دہائی سے زائد عرصے تک کی شاندار خدمات کا ثبوت ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ سجل علی نے سری دیوی اور نوازالدین صدیقی کے ساتھ ساتھ حال ہی میں ریلیز ہونے […]