سونا سستا ہوگیا
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )عید کی چھٹیوں کے بعد اوپر جاتے فی تولہ سونے کے بھاؤ کو بریک لگ گئے، ملک بھر میں سونا 100 روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 18 ہزار 700 روپے […]