برازیل میں سابق صدر بولسونارو کے حامیوں نے نیشنل کانگریس کی عمارت، صدارتی محل اور سپریم کورٹ حملہ کر دیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق دارالحکومت برازیلیا میں تین ہزار سے زائد مظاہرین نے صدارتی محل، نیشنل کانگریس اور سپریم کورٹ میں گھس کر توڑ پھوڑ کی ، مظاہرین کی جانب سے صدر ڈی سلوا سے […]
بادی النظر میں یہ بل پارلیمنٹ کے اختیار سے باہر ہے، بل قانونی طور پر مصنوعی اور ناکافی ہونے پر عدالت میں چیلنج کیا جاسکتا ہے، میرے خیال میں اس بل کی درستگی کے بارے میں جانچ پڑتال پوری کرنے اور دوبارہ غور کرنے کیلئے واپس کرنا مناسب ہے، آئین سپریم کورٹ کو اپیل، ایڈوائزری، […]
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدی۔ عمران خان کوروسٹرم پر بلا لیا گیا،چیف جسٹس نے کہا آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، ملک میں آپ کی گرفتاری کے بعد تشدد کے واقعات ہورہے ہیں،ہم ملک میں امن چاہتے ہیں،یہ بات کی جارہی […]
سپریم کورٹ نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کا 25 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا اختیار نہیں ذمے داری ہے، انتخابات کرانا آرٹیکل 218/3 کے […]
سپریم کورٹ میں شہری کی جانب سے ملک بھر میں ایک ساتھ عام انتخابات کے لئے درخواست دائر کر دی گئی۔تلہ گنگ سے تعلق رکھنے والے شہری ملک فیصل محمود نے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایک ساتھ انتخابات سے عوام حقیقی نمائندے منتخب کر سکتے ہیں۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ […]
راولپنڈی ( نیوز مانیٹرنگ )صوبوں اور وفاق میں ایک ہی روز انتخابات ہونے کے حوالے سے سینیٹ میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ سینیٹر طاہر بزنجو کی جانب سے قرارداد ایوان میں پیش کی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ ملک میں معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام ضروری ہے۔ تمام انتخابات بیک وقت […]
راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) پی ڈی ایم کا احتجاج،سو سے زائد شرکا موبائل سے محروم ہوگۓ۔ سو سے زائد موبائل چوری کی درخواستیں تھانہ سیکرٹریٹ کو موصول ہوئی ہیں۔ پی ڈیم ایم پاور شو میں شریک متعدد کارکنان موبائل اور نقدی سے ہاتھ دھو بیٹھے پولیس نے درخواستوں پر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ […]
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل مجموعی طور پر آٹھ شکوں پر مشتمل ہے شق نمبر دو کے مطابق سپریم کورٹ میں آنے والے ہر مقدمے کی تقرری اور بینچ کی تشکیل کا اختیار تین رکنی کمیٹی کے پاس ہوگا تین رکنی کمیٹی اکثریت کی بنیاد پر فیصلہ کرے گی، ایکٹ کمیٹی چیف جسٹس آف […]
پنجاب اور خیبرپختونخوا التوا کیس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہاکہ اٹارنی جنرل صاحب آپ کو کیا ہدایت ملی ہیں،حکومت عدالت کا بائیکاٹ نہیں کر سکتی۔ سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا التوا کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، جسٹس […]