نوازشریف واپس نہیں آئیں گے، اکتوبر اور نومبر میں الیکشن ہونگے: شیخ رشید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ نوازشریف واپس نہیں آئیں گے جب کہ اکتوبر اور نومبر میں الیکشن ہوں گے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ سپریم کورٹ کی خودمختاری کو آئینی تحفظ حاصل ہے، اس کے اختیارات کو بڑھایا جا سکتا ہے گھٹایا نہیں جا […]

حکومت عدالت کا بائیکاٹ نہیں کر سکتی،چیف جسٹس پاکستان 

پنجاب اور خیبرپختونخوا التوا کیس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہاکہ اٹارنی جنرل صاحب آپ کو کیا ہدایت ملی ہیں،حکومت عدالت کا بائیکاٹ نہیں کر سکتی۔ سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا التوا کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، جسٹس […]

پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کی حالیہ جنگ میں عوام کیا کہتی ھے؟

پاکستان میں موجودہ صورتحال کے تناظر میں عوامی رائے لی گئ کہ سپریم کورٹ اور قومی اسمبلی اس وقت ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں انکے خیال میں یہ سب کیا ہے تو ایک سیکورٹی گارڈ محمد عارف جنکا تعلق تلہ کنگ سے انکا کہنا تھا عدلیہ جو اس وقت کر رہی ہے وہ غلط […]

آئینئ حقوق فوجی عدالتوں سے سلب نہیں ہوتے حکومت کی کورٹ دینے کی درخواست

سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت نے تحریری جواب جمع کروا دیا جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے آئینی حقوق سلب نہیں ہوتے، فوجی تنصیبات پر حملوں کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں ہی ہونا چاہئے. آرمی ایکٹ اور آفیشل […]

عمران خان آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئے

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے آڈیو لیک کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ عمران خان کی جانب سے عدالتِ عظمیٰ سے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن یا جے آئی ٹی بنانے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں عمران خان نے استدعا کی ہے […]

پنجاب کے پی عام انتخابات معاملہ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے انتخابات التوا کیس سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا، چیف جسٹس نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا۔ سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات التوا کیس سے متعلق سماعت ہوئی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی،چیف جسٹس پاکستان نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے […]

انتخابات کیلئے فنڈز نہ دینے کے نتائج سنگین ہوسکتے ہیں: چیف جسٹس آف پاکستان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں مقدمے کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ انتخابات کیلئے فنڈز نہ دینے کے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانے کی درخواستوں کی سماعت کے دوران عدالتِ عظمیٰ نے فنڈز فراہمی کے […]

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی پر روک لگانے کی پی ٹی آئی سربراہ کی درخواست مسترد کر دی

سپریم کورٹ (ایس سی) نے بدھ کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی روکنے کی درخواست مسترد کردی.گزشتہ سال 21 اکتوبر کو الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو آئین کے آرٹیکل 63(1)(p) کے تحت ’’جھوٹے بیانات اور […]

سپریم کورٹ میں تین نئے ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

جسٹس اطہرمن اللہ، جسٹس سید حسن اظہررضوی اور جسٹس شاہد وحید حلف اٹھایاچیف جسٹس پاکستان عمرعطاء نے نئے ججز سے عہدوں کا حلف لیا حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز صاحبان اوروکلا نے شرکت کیحلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد پندرہ ہو گئی

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کیلئے نیا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کیلئے نیا شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق شیڈول جاری کیا،الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ پنجاب میں پولنگ 14 مئی کو ہو گی ،ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کی آخری تاریخ 10 اپریل ہے،الیکشن ٹربیونل 17 اپریل تک […]