ملکی تاریخ میں پہلی بار کپاس کی سپر بمپر فصل۔
ملکی تاریخ میں پہلی بار کپاس کی سپر بمپر فصل ہوئی جسکے پیداواری اعدادوشمار جاری کیے گیے ہیں۔ کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے مطابق 15 جولائی تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریاں میں مجموعی طور 8 لاکھ 58 ہزار گانٹھوں کے مساوی پھٹی کی ترسیل ہوئی ہے، ٹیکسٹائل ملز نے 6 لاکھ 91, ہزار گانٹھوں […]