پشاور میں سکھ کمیونٹی کا کینڈا میں قتل ہونے والے سکھوں اور بھارت کے ملوث ہونے پر مظاہرہ
پشاور میں سکھ کمیونٹی کا کینڈا میں قتل ہونے والے دو سکھوں کی پراسرار موت اور بھارت کے ملوث ہونے کے حوالے سے احتجاج کیا کینڈا میں سکھ تحریک آزادی کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے خلاف سکھ برادری کا احتجاج/ مظاہرہ کیا ۔ مظاہرہ گوردوارہ بھائی جوگا سنگھ کے سامنے کیا گیا مظاہرین […]