ایک اور سکھ رہنما قتل بھارت سے کینڈا ویزہ سروسز بند
سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے معاملے پر کینیڈا اور بھارت میں تنازع شدت اختیار گیا جبکہ کینیڈا میں مقیم خالصتان تحریک کے ایک سکھ رہنما سکھدول سنگھ عرف سکھا ڈونیکے کو کینیڈا کے شہر ونی پگ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے. بھارت نے کینیڈا کے شہریوں کے لئے ویزہ […]