سگریٹس پر ٹیکس دوگنا کر دیا گیا
ایف بی آر نے منی بجٹ کی منظوری سے پہلے ہی سگریٹس پر ٹیکس دوگنا کر دیا۔آئی ایم ایف کی شرائط پر 170 ارب روپے کا منی بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا لیکن ایف بی آر نے منی بجٹ کی منظوری سے پہلے ہی سگریٹس پر ٹیکس دوگنا کر دیا۔فیڈرل بورڈ آف […]