ٹوئٹر ملازمین کے گھر سے کام کرنے سمیت دیگر سہولتیں ختم
ٹوئٹر کے نئے سربراہ نے ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا نظام سنبھالتے ہی ، پلیٹ فارم کو روزانہ کی بنیاد پر 4 ملین ڈالرز کے ہونے والے نقصان کا ازالہ پورا کرنے کی خاطر تقریباً 3700 ملازمین کو برطرف کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار سے یہ خبر گردش کر […]